- Advertisement -
حیدرآباد۔ 15 اپریل (اے پی پی):جامعہ سندھ کے ڈائریکٹر بیورو آف اسٹیگس پروفیسر ڈاکٹر صنوبر سلمان شیخ نے کہا ہے کہ انٹر ڈپارٹمنٹل نعت خوانی مقابلہ 2025ء جمعرات 17 اپریل 2025ء کو انسٹیٹیوٹ آف کامرس کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔
منگل کو اپنے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں انہوں نے مطلع کیا کہ مذکورہ نعت خوانی کا مقابلہ 18 مارچ کو منعقد ہونا تھا لیکن اکیڈمک کونسل کے اجلاس کی وجہ سے اس کو ملتوی کیا گیا تھا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582507
- Advertisement -