28.2 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومعلاقائی خبریںجامعہ سندھ میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 25...

جامعہ سندھ میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 25 اپریل تک توسیع

- Advertisement -

حیدرآباد۔ 14 اپریل (اے پی پی):جامعہ سندھ میں مختلف پروگرامز میں داخلوں کیلئے فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 25 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمیشنز جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر ایاز علی کیریو کیجانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں مطلع کیا گیا ہے کہ

جامعہ سندھ کے بیچرل دوسرے، چوتھے، پانچویں اور ماسٹرز (فائنل) مارننگ و ایوننگ کلاسز کے تعلیمی سال 2025ء میں داخلوں کیلئے 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرانے کی تاریخ میں آخری بار 25 اپریل 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=581920

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں