جان کیری عالمی مسائل پر مذاکرات کیلئے تین ممالک کے دورے پر جائیں گے

واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری علاقائی مسائل پر بات چیت کرنے کے لئے اگلے ہفتے کینیا، نائیجیریا اور سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ جان کیری علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کے لیے اگلے ہفتے ان تین ممالک کا سفر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جان کیری سب سے پہلے کینیا …

واشنگٹن ۔ 19 اگست (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری علاقائی مسائل پر بات چیت کرنے کے لئے اگلے ہفتے کینیا، نائیجیریا اور سعودی عرب کے دورے پر جائیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ جان کیری علاقائی مسائل پر تفصیلی بات چیت کے لیے اگلے ہفتے ان تین ممالک کا سفر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جان کیری سب سے پہلے کینیا کے دورے پر جائیں گے جہاں وہ صومالیہ کے سیاسی عدم استحکام اور سوڈان کے امن عمل پر مختلف نمائندوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

Leave a Reply