ٹوکیو ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ حصص کے نرخوں میں اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 270.95 پوائنٹ (1.14 فیصد) اضافے کے ساتھ 19545.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 18.72 پوائنٹ (1.17 فیصد) اضافے کے ساتھ 1612.26 پوائنٹ پر بند ہوا۔
جاپانی سٹاک مارکیٹ حصص کے نرخوں میں اضافے پر بند ہوئی

مزید خبریں