ہانگ کانگ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی رہی جو اضافے پر بند ہوئی۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 277.94 پوائنٹ (1.25 فیصد) بڑھ کر 22549.24 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 12.47 پوائنٹ (0.74 فیصد) اضافے کے ساتھ 1687.91 پوائنٹ پر بند ہوا۔
جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، اضافے پر بند ہوئی

مزید خبریں