جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ٹوکیو۔ 18 اپریل (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔بدھ کے روز ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 310.61 پوائنٹ (1.42 فیصد) بڑھ کر 22158.20 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 19.69 پوائنٹ (1.14 فیصد) اضافے کے ساتھ 1749.67 پوائنٹ پر بند ہوا۔

مزید خبریں