جاپانی کمپنی توشیبا کو مالی سال کے پہلے 6مہینوں میں تین گنا زیادہ منافع

127

ٹوکیو ۔ 11 نومبر (اے پی پی) جاپانی کمپنی توشیبا کو مالی سال کے پہلے 6مہینوں میں تین گنا زیادہ منافع حاصل ہواہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق منافع میں اضافے کی بنیادی وجہ لاگت میں کمی اور گھریلو الیکٹرانک آلات کی فروخت میں نمایاںاضافہ ہے