ٹوکیو ۔ 14 جون (اے پی پی) جاپان کے جوہری نگراں ادارے نے ٹوکیو کے قریب واقع استعمال ش±دہ جوہری ایندھن کی ری پروسیسنگ تنصیبات کو ختم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹوکیو کے نواحی علاقے اِباراکی میں قائم کمپلیکس جاپان کا پہلا ری پروسیسنگ پلانٹ ہے جس نے 1981ء میں کام کرنا شروع کیا تھا۔
جاپان ، جوہری ایندھن کے ری پروسیسنگ پلانٹ ختم کرنے کا منصوبہ

مزید خبریں