ٹوکیو ۔ 24 اگست (اے پی پی) جاپان کے گذشتہ ما ہ شدید سیلاب سے پہلے سے ہی متاثرہ مغربی حصہ میں طاقتور طوفان کے باعث ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا، کئی علاقوں کا مواصلا تی رابطہ بھی منقطع تاہم چند ایک مقامات سے چند افراد کے زخمی ہونے اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جمعہ کو عالمی میڈیا نے جاپانی محکمہ موسمیات کے حوالہ …
جاپان میں شدید سیلاب سے متاثرہ مغربی حصہ میں طاقتور طوفان کے باعث ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 24 اگست (اے پی پی) جاپان کے گذشتہ ما ہ شدید سیلاب سے پہلے سے ہی متاثرہ مغربی حصہ میں طاقتور طوفان کے باعث ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا، کئی علاقوں کا مواصلا تی رابطہ بھی منقطع تاہم چند ایک مقامات سے چند افراد کے زخمی ہونے اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جمعہ کو عالمی میڈیا نے جاپانی محکمہ موسمیات کے حوالہ سے بتایا کہ گذشتہ رات طوفان کیمارون کئی علاقوں سے ٹکراگیا اور 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی آئی جبکہ طوفان کے باعث گذشتہ 48 گھنٹوں میں 600 ملی میٹرز بارش ہوئی۔








