ٹوکیو۔22جولائی (اے پی پی):جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ این ایچ کے کے مطابق محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعض مقامات پر درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ …
جاپان میں شدید گرمی ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
ٹوکیو۔22جولائی (اے پی پی):جاپان کے محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ این ایچ کے کے مطابق محکمہ موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعض مقامات پر درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جس کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موسمِ برسات کے اختتام کے بعد آئندہ ہفتے سے گرمی کی شدت میں کمی ہونا شروع ہوجائے گی۔







