اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ جاپان نے پاکستانی شہریوں کو ضروری دستاویزات کے ساتھ یکم ستمبر سے جاپان میں داخلے کی اجازت دیدی ہے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں معاون خصوصی نے پاکستانی شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے پر جاپان حکومت اور پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری متسودا کا شکریہ ادا …
جاپان نے پاکستانی شہریوں کو ضروری دستاویزات کے ساتھ ملک میں داخلے کی اجازت دیدی ہے، سید ذوالفقار بخاری کا ٹویٹ
اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ جاپان نے پاکستانی شہریوں کو ضروری دستاویزات کے ساتھ یکم ستمبر سے جاپان میں داخلے کی اجازت دیدی ہے ۔اپنے ٹویٹر پیغام میں معاون خصوصی نے پاکستانی شہریوں کو داخلے کی اجازت دینے پر جاپان حکومت اور پاکستان میں جاپان کے سفیر کونینوری متسودا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو درست دستاویزات اور ٹیسٹ کے ساتھ جاپان واپس جانے کی اجازت ہوگی۔









