جرمنی کے صدر سرکاری دورہ پر بیروت پہنچ گئے

برلن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر سرکاری دورہ پر لبنان کے دارلحکومت بیروت پہنچ گئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق اشٹائن مائر لبنانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران باہمی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔