جرمن چانسلر کے دورہ فرانس کا آغاز

پیرس ۔ 16 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فرانس کے دورے کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اہم دورے میں وہ پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کر یںگی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں رہنما یورو زون میں اصلاحات اور دیگر کئی اہم یورپی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انجیلا مرکل چوتھی مرتبہ چانسلر کا عہدہ سنبھالنے …

پیرس ۔ 16 مارچ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے فرانس کے دورے کا آغاز کر دیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس اہم دورے میں وہ پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کر یںگی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں رہنما یورو زون میں اصلاحات اور دیگر کئی اہم یورپی موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ انجیلا مرکل چوتھی مرتبہ چانسلر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی بیرونی ملک کا دورہ کر رہی ہیں

مزید خبریں