نئی دہلی۔ 17 جنوری(اے پی پی)بھارت کے زیرکنٹرول جزائر انڈمان اور نکو بار میں جمعرات کی صبح شدید زلزلہ آیا تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔بھارتی حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 8.43 پر آنے والے زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 6 درجے تھی اور اس کا مرکز نکوبار جزائر کے علاقے میں تھا۔ بھارتی حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و …
جزائر انڈمان اور نکو بار میں 6 درجہ شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 17 جنوری(اے پی پی)بھارت کے زیرکنٹرول جزائر انڈمان اور نکو بار میں جمعرات کی صبح شدید زلزلہ آیا تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔بھارتی حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 8.43 پر آنے والے زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 6 درجے تھی اور اس کا مرکز نکوبار جزائر کے علاقے میں تھا۔ بھارتی حکام کے مطابق زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔








