جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے (آج) اسلام آباد مےں شروع ہونگے

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی ترقےاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے زےر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے (آج) جمعرات سے پاکستان سپورٹس سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق وفاقی ترقےاتی ادارہ نے جشن آزادی کو بھر پور اور شاےان شان طرےقے سے منانے کےلئے اس اےونٹ کا انعقاد کرے گا۔ …

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وفاقی ترقےاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے زےر اہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس کے3 روزہ مقابلے (آج) جمعرات سے پاکستان سپورٹس سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد مےں شروع ہوں گے۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق وفاقی ترقےاتی ادارہ نے جشن آزادی کو بھر پور اور شاےان شان طرےقے سے منانے کےلئے اس اےونٹ کا انعقاد کرے گا۔ اس کے ساتھ جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں دےگر سپورٹس اور ثقافتی پروگرام منعقد کرائےں گے۔ واضح رہے کہ ٹیبل ٹینس کے مقابلے 13 اگست تک جاری رہےں گے۔

Leave a Reply