19.4 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیجشن آزادی کی تقرےبات کے سلسلہ میں کھیلوں بارے شیڈول جاری

جشن آزادی کی تقرےبات کے سلسلہ میں کھیلوں بارے شیڈول جاری

- Advertisement -

سرگودھا ۔ 2 اگست (اے پی پی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرا عجازاحمد نے جشنِ آزادی کی تقرےبات کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق7 ا گست سے بارہ اگست 2017ءتک سرگودہا ےونےورسٹی مےں جشن ِآزادی فٹ بال کپ ٹورنامنٹ،8 اگست سے 10 اگست تک سپورٹس جمنیزئم مےںجشن ِآزادی بےڈمنٹن ٹورنامنٹ ‘9 اگست کو سپورٹس جمنےزےم مےں ہےنڈوال کانمائشی مےچ ہو گا،جبکہ14 اگست کو مےلہ منڈی گرا¶نڈ مےں ہاکی کا نمائشی مےچ اور11 اگست کو باسکٹ بال کانمائشی مےچ ہوگا ،میچ کی مہمانِ خصوصی مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادےہ عزےز ہو ںگی ، اسی طرح 24 اگست کو کمپنی باغ مےں کبڈی مےچ او ر13 اگست کو سرگودہا سٹےڈےم مےں اتھلےٹکس کے مقابلے ہوںگے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65492

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں