33.2 C
Islamabad
اتوار, جون 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجموں وکشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا‘ سید علی گیلانی

جموں وکشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا‘ سید علی گیلانی

- Advertisement -

سرینگر۔ 21 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں لوگوں کو بندوق کی نوک پر غلام بنا کر رکھا گیا ہے، انسانیت ، کشمیریت اور جمہوریت کے حوالے سے نریندر مودی کے نعرے چرب زبانی ہے اور اس طرح کی باتیں کشمیر میں اپنے معنی کھو چکی ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1807

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں