جموں کے متعدد علاقوں میں پیر کو ہڑتال، نظام زندگی معطل رہا

سرینگر۔ 2 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر میںجموں ریجن کے ضلع رام بن کے متعدد علاقوں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع شوپیاں میں17نوجوانوں کی شہادت پر مکمل ہڑتال کی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع رام بن کے علاقوں بانیہال،کھاری ،تتہاراورچریل میں نوجوان کی شہادت پر ہڑتال کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج رہا ۔ ان علاقوں میںدکانیں،تجارتی مراکز اورسکول بند رہے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک معطل رہی۔

مزید خبریں