اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):سینیٹر عون عباس بپی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تحت احتجاج کرنا آپکا حق ہے۔ تاہم اس حق کو تمیز کے دائرے کے اندر رہ کر استعمال کرنا چاہیے۔
جاری ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ دراصل ن لیگ ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ چوروں، ٹھگوں، بدمعاشوں، بجلی گیس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کا گروہ ہے جس نے سیاسی لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔