جمہوریہ کانگو میں حملہ سے یو این امن مشن کا پاکستانی فوجی شہید ہو گیا، اقوام متحدہ کے سربراہ کا اظہار افسوس اور حملہ کی مذمت

نیویارک ۔ 28جنوری (اے پی پی)کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں خدمات سرانجام دینے والا ایک پاکستانی فوجی حملہ میں شہید ہو گیا ۔ یہ حملہ کانگو کے مشرقی حصے میں ایک مسلح گروپ کی طرف سے گھات لگا کر کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے حملہ کرنے کے ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے ۔یو این او کے ترجمان …

نیویارک ۔ 28جنوری (اے پی پی)کانگو میں اقوام متحدہ کے مشن میں خدمات سرانجام دینے والا ایک پاکستانی فوجی حملہ میں شہید ہو گیا ۔ یہ حملہ کانگو کے مشرقی حصے میں ایک مسلح گروپ کی طرف سے گھات لگا کر کیا گیا ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے حملہ کرنے کے ذمہ دار افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے ۔یو این او کے ترجمان نے بتایا کہ حملہ جمہوریہ کانگو کے جنوبی کیو صوبے میں، 96 کلومیٹر جنوب مغرب میں للمبا کے قریبی علاقہ میں کیا گیا اس حملے سے فوجی کا دوسرا ساتھی زخمی ہوگیا، انہوں نے متاثرین کے نام یا دیگر تفصیلات جاری نہیں کیں ۔