جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات

114
APP01-25 RAWALPINDI: May 25 – US Ambassador David Hale called on Chief of Army Staff General Raheel Sharif at GHQ. APP

راولپنڈی ۔ 25 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کو جنر ل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کو سراہا ۔