جنرل راشد محمود کا ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ٹیمپسٹ ٹو مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب اسلام آباد ۔ 02جون(اے پی پی)چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے سلسلے میں ٹیمپسٹ ٹو مشقوںکے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی مشقوں سے جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے میں مدد ملے گی ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے …
جنرل راشد محمود کا ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ٹیمپسٹ ٹو مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
جنرل راشد محمود کا ائیر ہیڈ کوارٹرز میں ٹیمپسٹ ٹو مشقوں کی اختتامی تقریب سے خطاب
اسلام آباد ۔ 02جون(اے پی پی)چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے سلسلے میں ٹیمپسٹ ٹو مشقوںکے کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی مشقوں سے جدید جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے میں مدد ملے گی ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو پاک فضائیہ کی ٹیمپسٹ ٹو مشقوں کی اختتامی تقریبائیر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کے نور خان آڈیٹوریم منعقد ہوئی ۔پاک فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف ‘پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان‘پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ اور تینوں مسلح افواج کے سنیئر افسران نے بھی اس تقریب میں شرکت کی ۔








