- Advertisement -
کیپ ٹاﺅن ۔ 22 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=90500
- Advertisement -