اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
رواں مالی سال کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ زرعی قرضوں کی شرح میں 42 فیصد اضافہ