سنچورین ۔ 9 جنوری (اے پی پی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 13 جنوری سے شروع ہوگا

مزید خبریں