جنوبی افریقہ اور بھارت کے مابین تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائے گا

کیپ ٹان ۔ 6 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقااور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) بدھ کو کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کوہلی الیون نے 6 وکٹ اور سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے فتح حاصل کی …

کیپ ٹان ۔ 6 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقااور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (آج) بدھ کو کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ ڈربن میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کوہلی الیون نے 6 وکٹ اور سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔ سیریز کا چوتھا میچ 10 فروری کو جوہانسبرگ، پانچواں میچ 13 فروری کو پورٹ الزبتھ جبکہ چھٹا اور آخری میچ 16 فروری کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقن ٹیم کو انجریز نے گھیر لیا ہے