جنوبی افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 49عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعوی

کابل ۔ 16 جنوری (اے پی پی)جنوبی افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 49عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیاگیاہے،۔ننگرہار میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک خاتون سمیت 7افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ وسطی ارزگان اورہلمند کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران 49عسکریت پسند ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply