منیلا ۔ 12 اپریل (اے پی پی) جنوبی فلپاین میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر6 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ لوگ اپنی حفاظت کے لئے سڑکوں پر نکل گئے ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تاہم لاناﺅ دیل سر میں بجلی اور پانی کی لائینں متاثر …
جنوبی فلپاین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، درجنوں گھر تباہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مزید خبریں
منیلا ۔ 12 اپریل (اے پی پی) جنوبی فلپاین میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جنکی شدت ریکٹر اسکیل پر6 ریکارڈ کی گئی۔ حکام کے مطابق زلزلے سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ لوگ اپنی حفاظت کے لئے سڑکوں پر نکل گئے ۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تاہم لاناﺅ دیل سر میں بجلی اور پانی کی لائینں متاثر ہوئی ہیں ۔زلزلہ صبح 5بجکر21منٹ پر آیا۔ زلزلے کی شدت سے لوگ اپنے بستروں سے نیچے گر گئے۔







