جنوبی کوریا، ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، 41 افراد ہلاک ، 80زخمی ہو گئے

سیﺅل ۔ 26 جنوری (اے پی پی) جنوبی کوریا کے انتہائی جنوب میں واقع شہر مریانگ کے ایک ہسپتال میں جمعہ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں کم از کم 41 افراد ہلاک اور 80زخمی ہو گئے۔جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے اسے گذشتہ ایک عشرے کا بدترین حادثہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا جب ملک میں سرمائی اولمپکس کے …

سیﺅل ۔ 26 جنوری (اے پی پی) جنوبی کوریا کے انتہائی جنوب میں واقع شہر مریانگ کے ایک ہسپتال میں جمعہ کی صبح خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں کم از کم 41 افراد ہلاک اور 80زخمی ہو گئے۔جنوبی کوریا کے ذرائع ابلاغ نے اسے گذشتہ ایک عشرے کا بدترین حادثہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا جب ملک میں سرمائی اولمپکس کے انعقاد میں صرف چند ہفتے باقی ہیں۔