سیئول۔19ستمبر (اے پی پی):جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے19ہزار407کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 کروڑ44 لاکھ13ہزار873ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے39افراد ہلاک ہونے سے اموات27,867 تک پہنچ گئی ہیں اور اب تک ایک کروڑ71 لاکھ 20 ہزار321افرادصحت یاب ہو چکے …
جنوبی کوریا میں 24گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے19 ہزار کیس ،39اموات رپورٹ

مزید خبریں
سیئول۔19ستمبر (اے پی پی):جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے19ہزار407کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2 کروڑ44 لاکھ13ہزار873ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے39افراد ہلاک ہونے سے اموات27,867 تک پہنچ گئی ہیں اور اب تک ایک کروڑ71 لاکھ 20 ہزار321افرادصحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں زیرعلاج508مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔








