جنیوا میں او آئی سی گروپ کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کا قرآن پاک کی بے حرمتی پر 11 جولائی کو بحث کرنے کا فیصلہ

جنیوا۔5جولائی (اے پی پی):جنیوا میں او آئی سی گروپ کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر فوری بحث کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کو او آئی سی کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیومن رائٹس کونسل میں یہ بحث 11 جولائی کو ہوگی۔  