جولائی کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح نمو میں 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس ایم) کی شرح نمو 13 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ شعبہ کیلئے شرح ترقی کا ہدف 6.3 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کا ہدف …

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے ماہ جولائی کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس ایم) کی شرح نمو 13 فیصد تک بڑھ گئی جبکہ شعبہ کیلئے شرح ترقی کا ہدف 6.3 فیصد مقرر کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو کا ہدف 6 فیصد مقرر کیا گیا ہے

Leave a Reply