اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 51فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2017ءکے دوران پھلوں کی بر آمدات کا حجم2.521 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 1.662 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا …
جون میں پھلوں کی قومی برآمدات میں 51 فیصد سے زائد کااضافہ ہوا،پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 51فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2017ءکے دوران پھلوں کی بر آمدات کا حجم2.521 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 1.662 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 51.68 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔








