ٹوکیو ۔ 27 جنوری (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزوآبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریائی خطرہ کے موقع پر امریکا کا فراہم کردہ ایٹمی تحفظ ہر اعتبار سے ناگزیر ہے اور وہ جوہری اسلحے سے پاک دنیا کے لئے حقیقت پسندانہ راستہ اپنانا چاہتے ہیں۔
جوہری اسلحے کے بارے میں حقیقت پسندانہ انداز اپنایا جائے، جاپانی وزیراعظم

مزید خبریں