جہلم اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4.4 تھی

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)جہلم اور گرد ونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر ان کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جہلم اور گرد ونواح کے علاقوں میں محسوس کئے گئے زلزلہ کے مرکزکی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر کے زلزلہ سے متاثرہ علاقے جاتلاں اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے …

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی)جہلم اور گرد ونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر ان کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جہلم اور گرد ونواح کے علاقوں میں محسوس کئے گئے زلزلہ کے مرکزکی گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر کے زلزلہ سے متاثرہ علاقے جاتلاں اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید خبریں