جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

61
6 arrested
6 arrested

جہلم۔ 13 فروری (اے پی پی):منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتارکر کے ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد کر لی گئی،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سحر شاہ کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل 223 بور معہ ایمونیشن برآمد،ملزم نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے ارتکاب جرم کیا،جبکہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 580گرام چرس برآمدکر لی گئی۔