جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبورن ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) انگلش فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں سابق ویسٹ انڈین کپتان کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس طرح وہ ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں باﺅلر بن جائیں گے۔

Leave a Reply