جی سیون سربراہ کانفرنس 26 مئی سے شروع ہو گی

133
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

روم ۔ 22 مئی (اے پی پی) اٹلی کی میزبانی میں جی سیون کا سربراہ اجلاس سِسلی کے خوبصورت قصبے تاورمینا میں26 مئی سے شروع ہو گا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس دو روزہ کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی مرتبہ شرکت کریں گے۔ اس سربراہ اجلاس میں عالمی اقتصادی معاملات پر رہنما خاص طور پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں۔ اس باعث اِس سربراہ اجلاس کو گلوبل اکنامک سمٹ سے بھی تعبیر کیا جا رہا ہے۔