جی ڈی پی کی شرح میں 7 سال کے دوران 138 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):مالی سال 2017 سے لیکر مالی سال 2023 کے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 138فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔ اقتصادی سروے 2023کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال2017 کے دوران جی ڈی پی 35.6 ٹریلین روپے کی سطح پر تھا جو مالی سال 2018 میں بڑھ کر 39.2ٹریلین روپے ، مالی سال 2019 میں 43.8ٹریلین روپے ، مالی 2020 میں …

اسلام آباد۔3جولائی (اے پی پی):مالی سال 2017 سے لیکر مالی سال 2023 کے دوران پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 138فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔ اقتصادی سروے 2023کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال2017 کے دوران جی ڈی پی 35.6 ٹریلین روپے کی سطح پر تھا جو مالی سال 2018 میں بڑھ کر 39.2ٹریلین روپے ،

مالی سال 2019 میں 43.8ٹریلین روپے ، مالی 2020 میں 47.5ٹریلین روپے، مالی 2021میں 55.8ٹریلین روپے ، مالی سال 2022 میں 66.6ٹریلین روپے اور مالی سال 2023کے دوران 84.7ٹریلین روپے تک جا پہنچا ہے ، اس طرح 7 سال کے دوران مجموعی طور پر جی ڈی پی کی شرح میں 138فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 

مزید خبریں