جی20- سربراہ اجلاس کے موقع پر چینی صدر سے افریقی رہنما¶ں کی ملاقات، افریقہ کی ترقی میں چین کے کردار کی تعریف

اوساکا ۔ 28 جون (اے پی پی) جاپان کے شہر اوساکا میں جی20- سربراہ اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے افریقی رہنما¶ں نے ملاقات کی اور افریقہ کی ترقی کے لئے چین کے کردار کی تعریف کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایشیائی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈائی لے بینگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ چینی صدر سے ملاقات کرنے والوں میں جنوبی افریقہ کے …

اوساکا ۔ 28 جون (اے پی پی) جاپان کے شہر اوساکا میں جی20- سربراہ اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے افریقی رہنما¶ں نے ملاقات کی اور افریقہ کی ترقی کے لئے چین کے کردار کی تعریف کی۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایشیائی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈائی لے بینگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ چینی صدر سے ملاقات کرنے والوں میں جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا، افریقی یونین کے چیئرمین، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور چین۔افریقہ تعاون فورم کے چیئرمین، سینیگال کے صدر ماکیسال اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترش شامل ہیں جنہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین و افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس کی تجاویز پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے گا

Leave a Reply