حافظ طاہر محمود اشرفی کی وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات

73
کورونا ویکسین کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، اسلامی شریعت کے تحت کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانا جائز ہے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور حافظ طاہر اشرفی
کورونا ویکسین کے حوالے سے بے بنیاد افواہوں پر یقین نہیں کرنا چاہیے، اسلامی شریعت کے تحت کورونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانا جائز ہے، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی امور حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماءکونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے بدھ کو یہاں وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات کی۔ پاکستان علما کونسل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ صورتحال اور اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔