حجاز مقدس میں وفات پانے والے حاجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 7ستمبر (اے پی پی) حجاز مقدس میں وفات پانے والے حاجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وفات پانے والوں میں سرکاری سکیم کے 70، پرائیویٹ سکیم کے 24 اور دیگر میں 3 متوفی شامل ہیں جن میں سے 95 کی تدفین ان کے ورثاءکی اجازت سے حجاز مقدس کے قبرستانوں میں کر دی گئی ہے۔

مزید خبریں