اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):حج 2026 کے عازمین کی درخواستیں جمع کرنے کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کو کھلی رہیں گی۔بینک دولت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین کو درخواست فارم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر 14 مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنی مجاز برانچیں ہفتہ (16 اگست 2025ء) …
حج 2026 کے عازمین کی درخواستیں جمع کرنے کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کو کھلی رہیں گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):حج 2026 کے عازمین کی درخواستیں جمع کرنے کے لیے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کو کھلی رہیں گی۔بینک دولت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین کو درخواست فارم جمع کرانے میں سہولت دینے کی خاطر وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر 14 مجاز بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنی مجاز برانچیں ہفتہ (16 اگست 2025ء) کو صبح 9 بجے سے ڈھائی بجے دوپہر تک کھلی رکھیں۔







