حرم شریف کا تیسراتوسیعی منصوبہ جاری

مکة المکرمہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) حج موسم 1439ھ کے دوران مسجد الحرام میں آل سعود کی تیسری توسیع کے تحت قائم کی جانے والی تمام عمارتوں سے حجاج کرام فیض یاب ہوئے۔ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کے ہاتھوں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے لے کر تاحال مسجد الحرام میں بار بار توسیع کی جا رہی ہے اور ہر سعودی حکمراں کا نصب العین حجاج کرام …

مکة المکرمہ ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) حج موسم 1439ھ کے دوران مسجد الحرام میں آل سعود کی تیسری توسیع کے تحت قائم کی جانے والی تمام عمارتوں سے حجاج کرام فیض یاب ہوئے۔ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کے ہاتھوں سعودی عرب کے قیام کے بعد سے لے کر تاحال مسجد الحرام میں بار بار توسیع کی جا رہی ہے اور ہر سعودی حکمراں کا نصب العین حجاج کرام کو فریضہ حج کی ادائیگی میں سہولتیں فراہم کرنا رہا ہے۔