حریت رہنماﺅں،کارکنوںاورطلبہ سمیت 800 افرادکالے قانون’ پی ایس اے‘ کے تحت نظر بند

سرینگر ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر ایک ایسا خطہ ہے جہاں قابض بھارتی فورسز نے جنوری 1989ءسے اب تک 94,877 بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7,099کو دوران حراست شہیدکیا گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے …

سرینگر ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر ایک ایسا خطہ ہے جہاں قابض بھارتی فورسز نے جنوری 1989ءسے اب تک 94,877 بے گناہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگنے کی پاداش میں شہید کیا ہے جن میں سے 7,099کو دوران حراست شہیدکیا گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق قتل کے ان واقعات سے 22,862خواتین بیوہ اور107,674بچے یتیم ہوگئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply