حریت رہنماﺅں اور تنظیموں کی طرف سے رئیس احمد گنائی کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

سرینگر ۔ یکم فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے چند روز قبل بھارتی فورسز کی فائرنگ سے چند روز قبل زخمی ہونیوالے کشمیری نوجوان رئیس احمد گنائی کے گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہونے پر شدیدغم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 17سالہ رئیس احمد 27جنوری کو ضلع شوپےان کے علاقے گنوپورہ مےںبھارتی فوجیوں کی طرف سے …

سرینگر ۔ یکم فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے چند روز قبل بھارتی فورسز کی فائرنگ سے چند روز قبل زخمی ہونیوالے کشمیری نوجوان رئیس احمد گنائی کے گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہونے پر شدیدغم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 17سالہ رئیس احمد 27جنوری کو ضلع شوپےان کے علاقے گنوپورہ مےںبھارتی فوجیوں کی طرف سے پرامن مظاہرےن پر اندھا دھدندفائرنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگیا تھا