سرینگر ۔ 20 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے’ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی‘کی طرف سے تہاڑ جیل میں نظر بندآزادی پسندکشمیریوں کے خلاف دائر کی جانے والی چارج شیٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
حریت رہنماﺅں کے خلا ف ”این ائی اے“کی چارج شیٹ سیاسی انتقام کی سوا کچھ نہیں،سید علی گیلانی

مزید خبریں