حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی فوج کے سربراہ اور بی جے پی لیڈر کے بیانات کی شدید مذمت

سرینگر ۔ 30 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ بھارت کا دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویٰ ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے کیونکہ بھارت سیاسی قیادت سے لیکر عسکری قیادت تک ایک فسطائی ملک بن گیا ہے ۔