سرینگر ۔ 8 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ممتاز آزادی پسند رہنماﺅں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو ان کی شہادت کی برسیوںپر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارت نے مقبول بٹ کو 11فروری1984ءجبکہ محمد افضل گورو کو 9 فروری2013ءکو نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دیکر ان کی میتوں …
حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کا شہید مقبول بٹ اور افضل گورو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 8 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ممتاز آزادی پسند رہنماﺅں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو ان کی شہادت کی برسیوںپر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ بھارت نے مقبول بٹ کو 11فروری1984ءجبکہ محمد افضل گورو کو 9 فروری2013ءکو نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں پھانسی دیکر ان کی میتوں کو جیل کے احاطے میںہی دفن کردیا تھا۔








