حلب میں دھماکا، چار بچوں سمیت افراد ہلاک

دمشق ۔ 8 اپریل (اے پی پی) شامی صوبے حلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ الباب نامی شہر میں واقع جامعہ مسجد کے نزدیک ہوئے اس دھماکے میں مارے جانے والے افراد میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں